بدھ 19 جون 2024 - 09:48
عیدِ غدیر کی مناسبت سے منعقدہ نہج البلاغہ انعامی مقابلہ میں صرف چند دن باقی / لاکھوں روپے کے انعامات حاصل کرنے کا موقع

حوزہ / 18 ذی الحجہ 1445ھ جشنِ عیدِ غدیر کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے "عیدِ غدیر اور ولایت علی ع" کے عنوان سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، 18 ذی الحجہ 1445ھ بمطابق 25 جون 2024ء جشنِ عیدِ غدیر کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے "عیدِ غدیر اور ولایت علی ع" کے عنوان سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک لاکھ پاکستانی روپے تک کے نقد انعامات، 20 عدد مرکز افکار اسلامی کی نفیس نہج البلاغہ اور 25 عدد عراق اور ایران کے حرم ہای مطہر کے متبرکات شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس آنلائن انعامی مقابلہ میں مرکز افکار اسلامی کے یوٹیوب چینل "nahjulbalagha1" پر پانچ مختصر دورانیہ کے ویڈیو کلپس نشر کئے جائیں گے۔ جس میں شرکاء کو ہر کلپ سے معروضی طرز کے چھ انتہائی آسان سوالات یعنی ٹوٹل 30 ایم سی کیوز سوالات کے جواب دینا ہوں گے۔

🔹 مکمل تفصیل کیلئے تعارفی ویڈیو:
https://youtu.be/HGv71Gls2us?si=9RTeQDCx2vvWFWYJ

*عید غدیر اور ولایت علی ع نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کے سلسلہ کی ویڈیو نمبر 1*
https://youtu.be/8TeO2u2F7xg?feature=shared

*عید غدیر اور ولایت علی ع نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کے سلسلہ کی ویڈیو نمبر 2*
https://youtu.be/2rGdtpFIrTQ?feature=shared

*عید غدیر اور ولایت علی ع نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کے سلسلہ کی ویڈیو نمبر 3*
https://youtu.be/lA6fXZTLRB4?feature=share

*عید غدیر اور ولایت علی ع نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کے سلسلہ کی ویڈیو نمبر 4*
https://youtu.be/6tmd7m37pVQ?feature=shared

*عید غدیر اور ولایت علی ع نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کے سلسلہ کی ویڈیو نمبر 5*
https://youtu.be/vi7xoJXow7s?feature=shared

♦️ *جوابات دینے کے لئے گوگل فارم کا لنک*:
https://forms.gle/u8gDssmznjxrc5CW7

نہج البلاغہ گروپ:
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/I36QZS8TVt41hNI24LD1iO

یہ جوابات مرکز افکار اسلامی کے مذکورہ یوٹیوب چینل "nahjulbalagha1" اور ویب سائٹ www.afkareislami.com پر موجود مذکورہ گوگل فارم کے ذریعہ بآسانی بھیجے جا سکتے ہیں۔

جوابات ارسال کرنے کی آخری تاریخ 18 ذی الحجہ 1445ھ بمطابق 25 جون 2024ء ہے۔ انعامات کا اعلان ان شاء اللہ 25 ذی الحجہ 1445ھ بمطابق یکم جولائی 2024ء، عید مباہلہ کے دن کیا جائے گا۔

نقد انعامات کی تفصیل:

پہلا انعام: 30 ہزار روپے

دوسرا انعام: 25 ہزار روپے

تیسرا انعام: 20 ہزار روپے

چوتھا انعام: 15 ہزار روپے

پانچواں انعام: 10 ہزار روپے

اس کے علاوہ 20 عدد مرکز افکار اسلامی کی نفیس نہج البلاغہ اور 25 عدد عراق اور ایران کے حرم ہای مطہر کے متبرکات بھی شامل ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • مولانا سید راحیل علی جعفری IN 13:54 - 2024/06/19
    میں مولانا راحیل علی جعفری ممتاز الافاضل وطن چندن پٹی دربھنگہ بہار طالب علم مدرسہ ناظمیہ
  • Asma zaidi IN 11:39 - 2024/06/19
    Muzaffarnagar